اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے رہنے والے ایس، این سنگھ کا آج لمبی بیماری کے بعد لکھنؤ میں انتقال ہو گیا۔مسٹر سنگھ دو سال سے
کوما میں تھے۔مسٹر سنگھ اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اور مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ اور سابق وزیر اعلی کلیان سنگھ کے ذاتی سیکرٹری تھے۔